(24 نیوز)پاکستان بامقابلہ بنگلہ دیش : ساتویں اوور میں فائن لیگ پر باؤنڈری روکنے کی کوشش میں سلپ ہوئے جس کے بعد نسیم شاہ بظاہر بازوں میں تکلیف کا شکار نظر آئے جس کے بعد انہیں ہاتھوں میں تکلیف محسوس ہوئی اور وہ فیلڈ سے باہر چلے گئے۔
نسیم شاہ اس وقت فیلڈنگ سے باہر چلے گئے تھے تاہم اب نسیم شاہ 6 اوورز کے بعد فیلڈ سے باہر رہنے کے بعد واپس آگئے ہیں۔
واضح رہے کہ ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کا پہلا میچ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلا جارہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:ایشیا کپ سپر 4 مرحلہ، پاکستانی بولرز کا شاندار آغاز ، بڑی وکٹیں اڑا دیں