سعودی عرب نے بنک فراڈ میں ملوث11 پاکستانیوں کو سزا سنادی

Sep 06, 2023 | 19:41:PM

(خالد چیمہ)سعودی عرب نے  بنک فراڈ میں ملوث 11 پاکستانیوں پر مشتمل گروہ کو  7 سال کی قید کی سزا سنادی۔

تفصیلات کے مطابق گروہ کے اراکین سعودی اور غیر ملکیوں کو فون کرکے اکاونٹ کی معلومات حاصل کرکے لوٹتے تھے۔

سعودی پبلک پراسیکیوشن نے11 پاکستانیوں کا ملکی عدالت میں ٹرائل کیا ،جرم ثابت ہونے پر مقامی عدالت نے گروہ کو  سزا سنادی۔

یہ بھی پڑھیں:سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا، ایک ہی دن میں بڑی کمی

عدالت نے گروہ کے تمام ارکان کو 7 ،7 سال قید اور ملک بدر کرنے کی  سزا سنائی۔

مزیدخبریں