ڈالر کے بعد دیگر کرنسیوں کی قدر میں بھی کمی ریکارڈ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد یورو اور برطانوی پاﺅنڈ میں بھی بڑی کمی دیکھنے میں آئی جبکہ دیگر کرنسیوں کو پیچھے چھوڑدیا۔
سٹیٹ بینک کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر 11 روپے کی کمی کے بعد 323 سے گھٹ کر 312 تک گر گیا، جبکہ دیگر کرنیسوں میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں یوور 8.50 روپے سستا ہوکر 335روپےتک گرگیا ،برطانوی پاونڈ 13 روپے سستا ہوکر 397 روپے، امارتی درہم2 روپے سستا ہوکر 86.80 روپے تک گرگیا جبکہ اوپن مارکیٹ میں سعودی ریال 2.70 روپے سستا ہوکر 83.30 روپے تک گرگیا.
یہ