ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل کو دیئے گئے انڈس واٹرز کمشنر کے اضافی چارج میں توسیع

Sep 06, 2024 | 00:51:AM
ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل کو دیئے گئے انڈس واٹرز کمشنر کے اضافی چارج میں توسیع
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 News
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(بابر شہزاد تُرک) ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل سید مہر علی شاہ کو دیئے گئے انڈس واٹرز کمشنر کے اضافی چارج میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی گئی۔

وفاقی حکومت نے ایڈیشنل سیکرٹری وزارتِ آبی وسائل سید مہر علی شاہ کو تفویض کئے گئے انڈس واٹرز کمشنر کے اضافی چارج میں مزید ایک سال کی توسیع کی منظوری دی ہے، اضافی چارج میں کی گئی ایک سال کی توسیع یکم اگست 2024 سے شمار ہو گی، وزیراعظم کی منظوری کے بعد اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔