اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ 

Sep 06, 2024 | 10:55:AM
 اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز،100 انڈیکس میں 117 پوائنٹس کا اضافہ ہو گیا۔
انڈیکس 0.15 فیصد اضافے سے 78981 کی سطح پر پہنچ گیا۔