نوکری کا جھانسہ دے کر  لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا پیشہ ور گینگ گرفتار 

Sep 06, 2024 | 10:59:AM
 نوکری کا جھانسہ دے کر  لڑکیوں سے جنسی زیادتی کروانے والا پیشہ ور گینگ گرفتار 
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عرفان ملک) پولیس نے کارروائی  کرتے ہوئے نوکری کا جھانسہ دے کر جواں سالہ لڑکیوں سے زبردستی جنسی زیادتی کروانے والا پیشہ ور گینگ گرفتار کر لیا۔

ملزمان کاہنہ کی رہائشی خاتون کو مری لے جا کر زبردستی زنا کاری کرواتے رہے،متاثرہ خاتون کے خاوند نے تھانہ کاہنہ میں بیوی اور بیٹی کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا تھا،
واقعہ پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن ڈاکٹر انوش مسعود نے نوٹس لیا ۔

ایس ایس پی کے مطابق ماڈل ٹاؤن SSOIU پولیس ٹیم نے مری میں ریڈ کر  کے ماں بیٹی کو  بازیاب کرا کے گینگ کے 3ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔