چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین نادرا لیفٹنینٹ جنرل منیر افسر کی تعیناتی کالعدم قرار دیدی۔
عدالت نے چیئرمین نادرا کی تعیناتی کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی،جسٹس عاصم حفیظ نے اشباء کامران کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنایا۔