ایکسائز حکام نے ڈی جے بٹ کی گاڑی قبضے میں لے لی

Sep 06, 2024 | 20:14:PM
ایکسائز حکام نے ڈی جے بٹ کی گاڑی قبضے میں لے لی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24 نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24نیوز ) ڈی جے بٹ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن راولپنڈی کے نادہندہ نکلے، محکمہ ایکسائز نے ڈی جے بٹ کو سنگجانی کے قریب روک کر گاڑی قبضے میں لے لی۔ 

 ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کی گاڑی ایک لاکھ 80 ہزار کی ڈیفالٹر تھی، ڈے جے بٹ کو ایکسائز انسپکٹر سلیم بٹ نے روڈ چیکنگ کے دوران روکا،اس موقع پر ایکسائز حکام نے کہا کہ جب تک گاڑی کا ٹیکس ادا نہیں ہو جاتا گاڑی کو قبضے میں ہی رکھا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب کانسٹیبلری کے جوانوں کے لفٹ لینے پر پابندی عائد