(24 نیوز) پنجاب حکومت نے جہانگیر ترین کے حمایتی ارکانِ اسمبلی کی فہرستیں تیار کر لی۔
تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین سے رابطے کرنے والے اراکینِ اسمبلی کا فیصلہ وزیرِ اعظم عمران خان کریں گے۔واضح رہے کہ گزشتہ چند روز سے جہانگیر ترین کیخلاف چلائی جانیوالی مہم کے بعد جہانگیر ترین نے وزیراعظم عمران خان سے شکوہ کیا تھا کہ پی ٹی آئی میں مخصوص گروپ ان کیخلاف میڈیا پر مہم چلا رہا ہے، انہوں نے کہا کہ عزت دینے والی اللہ کی ذات ہے ، میرے خلاف مہم چلانے والا طبقہ مایوس ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں :اے این پی کا ن لیگ کی حمایت کا اعلان