(24نیوز)وزیراعظم عمران خان کی طرف سے سپیکر قومی اسمبلی کو خط کا جواب دے دیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نگران وزیراعظم بارے کمیٹی کے قیام کے لئے چار نام بھجوا دیئے گئے ہیں۔
وزیر اعظم عمران خان نے کمیٹی کیلئے چار نام اسپیکر کو بھجوا دیئے،حکومت کی جانب سے اسد عمر، شفقت محمود، شیریں مزاری اور پرویز خٹک کے نام تجویزکئے گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سابق وزیراعظم کواحتساب عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا
نگران وزیراعظم کیلئے کمیٹی کا قیام۔۔عمران خان نے چار نام دے دیئے
Apr 07, 2022 | 15:32:PM