سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ,وزیراعظم 

Apr 07, 2022 | 19:18:PM
وزیراعظم عمران خان، سپریم کورٹ، فیصلہ، قبول کرینگے،
کیپشن: وزیراعظم عمران خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی نئے انتخابات کیلئے تیار ہے ،غیرملکی سازش کو کسی طورپرکامیاب نہیں ہونے دینگے ۔

یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی