(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا کہناتھا کہ پی ٹی آئی نئے انتخابات کیلئے تیار ہے ،غیرملکی سازش کو کسی طورپرکامیاب نہیں ہونے دینگے ۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی