(24 نیوز)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے انتخابی اصلاحات سے متعلق سپریم کورٹ میں معروضات جمع کرا دیں ۔
بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ عدالت کی سپیکر کی غیرقانونی رولنگ کیخلاف آبزرویشن قابل ستائش ہے،الیکشن کمیشن میں 2018 کی دھاندلی سے متعلق وائٹ پیپر جمع کرایا،شفاف انتخاب کیلئے اس رپورٹ کی روشنی میں انتخابی اصلاحات ہوں ، عدالت اداروں، جمہوریت اور آئین کو مضبوط کرکے ایک مثال قائم کرے۔
یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کا جو بھی فیصلہ آیا قبول کرینگے ,وزیراعظم