(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے ۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فوادچودھری نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے کا بینہ کا اجلاس طلب کرلیا ہے ،پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا۔
یہ بھی پڑھیں: ڈپٹی سپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے پر حکومتی موقف بھی سامنے آگیا