سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ

Apr 07, 2022 | 23:05:PM

(24 نیوز)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ آج شام قوم سے خطاب کروں گا،قوم کیلئے پیغام ہے کہ ہمیشہ پاکستان کی خاطر آخری بال تک لڑوں گا۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ میں نے آج  کابینہ اجلاس طلب کرلیا ہے،پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بھی آج  طلب کرلیاہے

یہ بھی پڑھیں: سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کیا جا سکتا ہے یا نہیں؟ بڑی خبر

مزیدخبریں