سپریم کورٹ کا فیصلہ ۔۔عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان خوشی سے نہال۔۔انوکھی دعوت بھی دیدی

 مبارک ہو پاکستان، سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا ۔رد عمل

Apr 07, 2022 | 23:30:PM

 (24نیوز)وزیراعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر کہا ہے کہ مبارک ہو پاکستان، سپریم کورٹ نے نظریہ ضرورت کو دفن کر دیا۔
انہوں نے کہا کہ بے شک عدلیہ ہماری ریڑھ کی ہڈی ہے، آج پاکستانی ہونے پر فخر ہے۔انہوں نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر ایک دلچسپ ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ آج کی سحری میری طرف سے۔
یہ بھی پڑھیں۔ اعتزاز احسن کا عمران خان کیلئے بڑا مشورہ

مزیدخبریں