وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو بائے بائے کہ دیا ؟

Apr 07, 2023 | 10:30:AM
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آئی ایم ایف کو بائے بائے کہ دیا ،اوورسیز پاکستانیوں کا 24 ارب ڈالرز دینے کا اعلان،کرنسی ڈیلرز ایسوسی ایشن کے سربراہ ملک بوستان نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے بغیر زندہ رہ سکتا ہے،1998 میں جب آئی ایم ایف نے انکار کیا تو پاکستان نے اس کا سامنا کیا تھا ،مزید دیکھیے اس ویڈیو میں 

دیگر کیٹیگریز: ویڈیوز
ٹیگز: