سرکاری ملازمین کو اپریل کی تنخواہ/ پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری حاضرسروس اور ریٹائرڈملازمین کو اپریل کی تنخواہ و پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت نے بوجہ عیدالفطر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ/پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: یوم علیؓ کے موقع پر حکومت نے سکولوں او رکالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا