(24 نیوز)پنجاب حکومت نے عیدالفطر پر تمام سرکاری حاضرسروس اور ریٹائرڈملازمین کو اپریل کی تنخواہ و پنشن ایڈوانس میں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
صوبائی حکومت نے بوجہ عیدالفطر تمام سرکاری ملازمین کو ماہ اپریل کی تنخواہ/پنشن 17 اپریل کو جاری کرنے کا حکم جاری کردیا، محکمہ خزانہ پنجاب نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: یوم علیؓ کے موقع پر حکومت نے سکولوں او رکالجوں میں تعطیل کا اعلان کر دیا