(24 نیوز)ساتویں مردم شماری کا عمل 10 اپریل کو مکمل ہوگا ،مردم شماری کرنے والا عملہ ٹیبلیٹس 11 اپریل کو واپس کرنا شروع کرے گا ۔
وفاقی حکومت نے مراسلہ جاری کردیا ،مراسلے کے مطابق 11 اپریل سے 14 اپریل تک ٹیبلیٹس واپس کئے جائیں گے ،15 اپریل تک ٹیبلیٹس کی مکمل ریکوری کی جائے گی ۔
یہ بھی پڑھیں: قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں اضافہ