پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد ارکان نے پہلی تنخواہ وصول کرلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد ارکان قومی اسمبلی نے پہلی تنخواہ وصول کرلی۔
قومی اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے ہر رکن کے اکاﺅنٹ میں تنخواہ کی مد میں 1 لاکھ 93 ہزار روپے منتقل ہوچکے ہیں۔تنخواہ اور دیگر مراعات ملا کر ہر رکن کو تقریباً ماہانہ 3 لاکھ روپے ملیں گے۔تمام اراکین کی تنخواہیں قومی اسمبلی میں واقع نجی بینک کے اکاﺅنٹ میں جمع کروائی گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: ایئرپورٹ پر 2 طیارے آپس میں ٹکرا گئے