کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل

Apr 07, 2025 | 12:03:PM
کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)کوئٹہ میں موبائل انٹرنیٹ سروس ایک بار پھر معطل کر دیا گیا۔

کوئٹہ میں5روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس گزشتہ روز بحال ہونے کے بعد آج ایک بار پھر سیکورٹی خدشات کے پیش نظر معطل کر دیا گیا، ذرائع کے مطابق موبائل انٹرنیٹ سروس سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا 5 روز معطل رہنے کے بعد گزشتہ روز انٹرنیٹ سروس بحال کیا گیا تھا۔

صوبائی درلحکومت میں موبائل انٹرنیٹ سروس بند ہونے کے باعث صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔