سوشل میڈیا پراپیگنڈہ:جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے 6 رہنماوں کو طلب کرلیا

Apr 07, 2025 | 18:07:PM

(عثمان خان)سوشل میڈیا پر پراپیگنڈہ اور پارٹی بیانیہ کے معاملے پر جے آئی ٹی نے پی ٹی آئی کے چھ رہنماؤں کو طلب کر لیا۔

وفاقی حکومت کی ہدایات پر بننے والی جے آئی ٹی پی ٹی آئی رہنماؤں سے تحقیقات کرے گی،جے آئی ٹی نے رؤف حسن، سینیٹر شبلی فراز ، عالیہ حمزہ ،ارسلان خالد اور حماد اظہر کو طلب کر لیا۔

پی ٹی آئی کے تمام رہنما کل ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل آفس میں پیش ہوں گے۔ایڈیشنل ڈائریکٹر ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں :چین کے 6th جنریشن لڑاکا طیارے جے 50 '' خدائی سایہ'' کی دھوم

مزیدخبریں