ہیری بروک انگلینڈ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر

Apr 07, 2025 | 18:38:PM
ہیری بروک انگلینڈ وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقرر
کیپشن: تصویر، فائل
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(وسیم احمد)انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے ہیری بروک کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔

انگلش کرکٹ بورڈ کے مطابق ہیری بروک ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے کرکٹ میں انگلینڈ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

جوز بٹلر نے چیمپئنز ٹرافی میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد استفعیٰ دے دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں :ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری