سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی

Aug 07, 2021 | 19:51:PM
 سونے کی فی تولہ قیمت میں یکدم بڑی کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک ہزار روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 9 ہزار 200 روپے ہوگئی ہے۔
10 گرام سونے کی قدر 858 روپے کم ہوکر 93 ہزار 621 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ بازار میں سونے کی قدر 35 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 763 ڈالر فی اونس ہے۔ 
یہ بھی پڑھیں:امریکا کاپاکستان کے لئے سفری پابندیوں میں نرمی کا اعلان