عثمان بزدار کا تحریک انصاف کے منحرف رکن کیخلاف بڑا ایکشن
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے تحریک انصاف کی منحرف رکن عظمیٰ کاردار کو کرپشن کے الزامات لگانے پر ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق عثمان بزدار نے عثمان بزدارکی جانب سے بھیجے گئے ہرجانے کے نوٹس میں کہا گیا کہ عظمیٰ کاردار نے عثمان بزدار پر بطور وزیراعلیٰ کرپشن کے الزامات عائد کئے ہیں ۔عثمان بزدار نے عظمیٰ کاردار کو پچاس کروڑ ہرجانے کا نوٹس بھیجا ہے ۔
یہ بھی پڑھیں:عمران خان کیخلاف توشہ خانہ ریفرنس میں مزید انکشافات