حماد اظہر کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان 

Aug 07, 2024 | 18:16:PM
حماد اظہر کا روپوشی ختم کرنے کا اعلان 
کیپشن: حماداظہر، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عثمان خادم کمبوہ)سیکرٹری جنرل و قائم مقام صدر پی ٹی آئی پنجاب حماد اظہر نے روپوشی ختم کر کے میدان میں آنے کا اعلان کر دیا۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں حماد اظہر نے کہاکہ بانی چئیرمین پی ٹی آئی کی ہدایت پر باہر نکل رہے ہیں،بانی چئیرمین کی ہدایات پر 13 اگست کی رات پورا پنجاب باہر نکلے گا، حماد اظہر کا کہناتھا کہ پنجاب پاکستان کی آزادی کی خاطر ہر جگہ باہر نکلے گا،اڈیالہ جیل کی طرف لانگ مارچ اور دھرنا بھی ناگزیر ہے، ان کاکہناتھا کہ پنجاب کی تمام قیادت ، اراکین اسمبلی ، ٹکٹ ہولڈر ، تنظیم اس امر میں تیار ہے۔ 

یہ بھی پڑھیں: 9مئی واقعات؛عمران خان معافی مانگنے پرتیار، بڑی شرط بھی رکھ دی