(24 نیوز)پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ استعفوں کی بات میڈیا کررہا ہے ہم نے تو ابھی تک ایسا کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے یہ ہمارے ایجنڈے کا حصہ ہے۔
پنجاب حکومت کے حوالے سے کس سے بات ہورہی ہے اور کیا ہورہی ہے یہ وقت سے پہلے نہیں بتائی جاسکتیں۔ نسیم زہرا @ ایٹ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلزپارٹی قمر زمان کائرہ نے کہا کل پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہے جس میں فیصلے کئے جائیں گے،ہمارا کام بنیاد طور پر استعفالینا ہے۔
استعفوں کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ، کائرہ
Dec 07, 2020 | 20:50:PM