(24 نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ موجودہ سٹیج پر اپوزیشن کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔
نسیم زہرا @ ایٹ پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شبلی فراز نے کہا کہ جب اپوزیشن ناکام ہوجائے گی تو پھر بات کی جاسکے گی،اپوزیشن کو جلسے کرنے سے نہیں روکیں گے جو بھی قانون کی خلاف ورزی کرے گا ان کے خلاف مقدمات درج ہوں گے۔
اپوزیشن کےساتھ مذاکرات نہیں کرینگے، شبلی فراز
Dec 07, 2020 | 20:54:PM