بریگیڈئیر (ر) طاہر احمد خان ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریکونسی ایلوکیشن بورڈ مقرر

Dec 07, 2020 | 22:20:PM
بریگیڈئیر (ر) طاہر احمد خان ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریکونسی ایلوکیشن بورڈ مقرر
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)وفاقی حکومت نے بریگیڈئیر (ر) طاہر احمد خان کو ایگزیکٹو ڈائریکٹر فریکونسی ایلوکیشن بورڈ مقرر کر دیا، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بریگیڈئیر ریٹائرڈ طاہر احمد خان کی تقرری 3 سال کیلئے کی گئی ہے، فریکونسی ایلوکیشن بورڈ کابینہ ڈویژن کا ذیلی ادارہ ہے۔