(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ عرب امارات میں دفتری اوقات کار میں کمی، متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا۔
عرب میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے ہفتہ اور اتوار کو باضابطہ ویک اینڈ کے طور پر مان لیا۔ نئے ویک اینڈ کا اطلاق یکم جنوری سے ہوگا۔
یہ بھی پڑھیں:شہری بجلی کے کھمبے پر چڑھ گیا۔۔ ویڈیو منظرعام پر
متحدہ عرب امارات نے اعلان کیا ہے کہ وہ کام کے اوقات کو ساڑھے چار دن کے کام کے ہفتے میں تبدیل کر رہے ہیں، جس میں جمعہ کی سہ پہرسے ویک اینڈ کا آغاز ہوگا اور ہفتہ اور اتوار تک رہے گا۔
UAE government switches weekend to Saturday-Sunday starting 2022 https://t.co/SaRvMvECN9
یہ بھی پڑھیں:مسجد وزیرخان میں ڈانس۔۔صبا قمر اور بلال سعید پھرمشکل میں