14 ڈاکٹروں کی پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)پنجاب کے14 ڈاکٹروں کو پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق طور ، پروفیسر زہرہ نازش ، پروفیسر عرفان احمد کی ترقی،پروفیسر شندانہ طارق ، پروفیسر آمنہ حسین کی ترقی،پروفیسر محمد آفتاب ، پروفیسر محمد حنیف ، پروفیسر مقصود احمد کی ترقی،پروفیسر محمدعلی خالد ، پروفیسر سلیم اختر ، پروفیسر ظفر اقبال ، پروفیسر ابرار احمد کو ترقی دیدی گئی،پروفیسر رفاد ، پروفیدر محمد عارف محمود ، پروفیسر عبدالستار کی ترقی ہوئی،محکمہ سروسز نے پروفیدر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔