14 ڈاکٹروں کی پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی

Dec 07, 2022 | 20:59:PM

(24نیوز)پنجاب کے14 ڈاکٹروں کو پروفیسر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق  پروفیسر ڈاکٹر اسرار الحق طور ، پروفیسر زہرہ نازش ، پروفیسر عرفان احمد کی ترقی،پروفیسر شندانہ طارق ، پروفیسر آمنہ حسین کی ترقی،پروفیسر محمد  آفتاب ، پروفیسر محمد حنیف ، پروفیسر مقصود احمد کی ترقی،پروفیسر محمدعلی خالد ، پروفیسر سلیم اختر ، پروفیسر ظفر اقبال ، پروفیسر ابرار احمد کو ترقی دیدی گئی،پروفیسر رفاد ، پروفیدر محمد عارف محمود ، پروفیسر عبدالستار کی ترقی ہوئی،محکمہ سروسز نے پروفیدر آف میڈیسن کے عہدے پر ترقی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

مزیدخبریں