( فرزانہ صدیق)پی ٹی آئی نے انٹرا پارٹی الیکشن اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
پی ٹی آئی کے سابق رکن سدھیر چودھری نے درخواست تیار کرلی،درخواست آج ہی دائر کئے جانے کا امکان ہے،درخواست کے متن کے مطابق انٹرا پارٹی الیکشن میں قانونی تقاضے پورے نہیں ہوئے،درخواست میں استدعا کی گئی کہ پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن کالعدم قرار دیا جائے۔
یہ بھی پڑھیں: کمال ہو گیا،ڈالر مزید سستا،روپے کی قدر میں بہتری