(24نیوز)حکومت کی اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کا وفد کل لاہور میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف سے ملاقات کرے گا۔
ایم کیو ایم کی مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کے ساتھ ملاقات طے پاگئی۔ ایم کیو ایم کا وفد کل شہباز شریف سے لاہور میں ملاقات کرے گا۔
یہ بھی پڑھیں:میڈیکل داخلوں سے محروم طلباء کیلئے بڑی خوشخبری
ایم کیو ایم کے وفد میں متحدہ رہنما عامر خان، وسیم اختر اور صادق افتخار شامل ہوں گے۔ متحدہ اور ن لیگ کے ورکنگ ریلیشن شپ پر بھی گفتگو ہوگی۔
یہ بھی پڑھیں: بیوی کا سر قلم کرکے سڑکوں پر گھمانے والا درندہ گرفتار