دو نئی جماعتیں انتخابات میں حصہ لیں گی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)عام انتخابات کی آمد سے پہلے الیکشن کمیشن میں دو نئی سیاسی جماعتوں کو رجسٹرڈ کرلیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے دو نئی سیاسی جماعتوں کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق موو آن پاکستان اور تحریک لبیک اسلام کے نام سے دو جماعتوں کو رجسٹرڈ کیا گیا ہے۔
ضرور پڑھیں :انتخابات ایک ساتھ ،بار بار انتخابات سے انتشار پھیلے گا:خواجہ سعد رفیق
نوٹیفکیشن کے مطابق موو آن پاکستان کے چیئرمین محمد کامران اور تحریک لبیک اسلام کے چیئرمین محمد اشرف ہیں۔