انجرڈ صائم ایوب کو 10 ہفتے آرام کی ہدایت

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: 24نیوز
Stay tuned with 24 News HD Android App

(24 نیوز) قومی ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین صائم ایوب کو ڈاکٹروں نے انجری کے بعد 10 ہفتے آرام کی ہدایت کر دی ہے ۔
ذرائع کے مطابق صائم ایوب کی قومی ٹیم کے مارچ میں شیڈول دورہ نیوزی لینڈ کیلئے شمولیت بھی فٹنس سے مشروط کر دی گئی ہے ۔
پی سی بی نے مزید بتایا کہ صائم ایوب انگلینڈ میں اپنا ری ہیب جاری رکھیں گے تاکہ وہ جلد از جلد مکمل صحت یاب ہو کر کرکٹ میں واپسی کر سکیں۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان وائٹ بال سیریز 16 مارچ سے 5 اپریل تک کھیلی جائے گی، جس میں صائم ایوب کی شرکت ان کی صحت کی حالت کے مطابق ہوگی۔