چیمپئنز ٹرافی 2025؛ قومی کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی

Feb 07, 2025 | 22:05:PM
چیمپئنز ٹرافی 2025؛ قومی کرکٹ ٹیم کی جرسی کی رونمائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان کی جرسی کی رُونمائی کردی گئی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جرسی کی رونمائی نوتعمیر شدہ قذافی سٹیڈیم لاہور کی افتتاحی تقریب میں کی گئی۔ اس موقع پر پاکستانی ٹیم جرسی پہن کر سٹیج پر موجود تھی۔

اس سے قبل وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے سٹیڈیم کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:تین ملکی سیریز، پاکستان اور نیوزی لینڈ کامیچ کتنے بجے شروع ہوگا؟صحیح وقت جانیے