افواج کو افغانستان سے جلد نکال لیں گے، سیکرٹری جنرل نیٹو 

Jan 07, 2021 | 12:45:PM
 افواج کو افغانستان سے جلد نکال لیں گے، سیکرٹری جنرل نیٹو 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) سیکرٹری جنرل نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان سے نیٹو افواج کےانخلا کا فیصلہ فروری میں ہوگا۔کوشش ہوگی کہ  نیٹو افواج کو جلد افغانستان سے نکال لیں۔

نیٹو کے سیکرٹری جنرل جیسن اسٹیل ٹونبرگ کا کہنا تھا کہ طالبان کو القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں سے تعلقات ختم کرنے ہوں گے۔ نیٹو افواج کا افغانستان سے نکلنا بہت بڑا معمہ ہے جسے حل کرنا ہے اور اس حوالے سے فیصلہ فروری میں ہوگا۔