(24نیوز) امریکا کی ریاست جارجیا سے سینٹ کے انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوارجون اوسوف اور رافیل وارنوک نے ری پبلکن کے ڈیوڈ پرڈیو اور سین کیلی کو شکست دی۔
امریکی میڈیا کے مطابق رافیل نے 2 کروڑ 25 لاکھ سے زائد اور جون اوسوف نے 2 کروڑ23 لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کئے۔اس طرح امریکی سینٹ میں ڈیمو کریٹس نے برتری حاصل کر لی ہے۔