جرمن سفیر ڈرائی فروٹ خریدنے آبپارہ مارکیٹ پہنچ گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز )پاکستان میں تعینات جرمن سفیر برنہارڈ شلیگ ہیک ڈرائی فروٹ خریدنے آبپارہ مارکیٹ پہنچ گئے ۔
تفصیلا ت کے مطا بق ان کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں کو سردیوں میں ڈرائی فروٹ کھانا پسند ہیں۔ میں نے بھی ڈرائی فروٹ چکھنے کا سوچا اور آبپارہ مارکیٹ میں ایک اسٹور پر گیا۔جرمن سفیر نے کچھ انجیر، اخروٹ اور خوبانیاں خریدیں۔ برنہارڈ شلگ ہیک نے مزید کہا کہ لاجواب ذائقہ اور عالمی وبا میں خشک میوہ جات قوت مدافعت کے لئے کافی اچھے ہوتے ہیں۔