ہزارہ کمیونٹی کو سلام ،وزیرا عظم اور میں کوئٹہ جا ئیں گے،گورنر سر ور

Jan 07, 2021 | 17:51:PM

(24نیوز )گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کو سلام پیش کرتا ہوں۔ پنجاب کے بارہ کروڑ عوام کمیونٹی کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
تفصیلا ت کے مطا بق گورنر نے کہا ہے کہ پاکستان کے بارہ کروڑ عوام دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے۔ انشاءاللہ عمران خان کوئٹہ بھی جائیں گے۔پاکستان میں اہل تشیع کو سلام پیش کرتا ہوں۔میں خود بھی ہزارہ کمیونٹی سے ملنے جاﺅں گا۔ عمران خان کیو ں نہیں گئے ،کے سوال پر گورنر کو ئی وا ضح جوا ب نہ دے سکے۔

مزیدخبریں