سانحہ مچھ میں شہید 7 افغان شہریوں کی شناخت
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)افغان حکومت نے سانحہ مچھ میں شہید ہونیوالے 7 افغان شہریوں کی شناخت کرلی ۔
ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی کے مطابق افغان حکومت نے شہید مچھ کی 7 میتوں کی شناخت بطور افغان شہری شناخت کرلی ہے۔حکومت نے 3 میتوں کو انکے حوالے کرنے کی درخواست کی ہے۔لیاقت شاہوانی نے کہا کہ حکومت صورتحال کا جائزہ لے رہی ہے۔ بلوچستان حکومت اپنی مینڈیٹ کے تحت کردار ادا کرے گی۔