(ویب ڈیسک)انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پچیس پیسے معمولی کمی واقع ہوئی ۔
یہ بھی پڑھیں:کرپٹو کرنسی ۔۔پاکستانیوں سے اربوں ڈالر کے فراڈ کا انکشاف
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز( یعنی چھ جنوری) کو انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 176.92روپے پر بند ہوئی تھی جبکہ آج( سات جنوری )کو انٹربینک میں ڈالر کی قدرمیں پچیس پیسے معمولی کمی دیکھنے میں آئی آج انٹربینک میں ڈالر 176.67پر بند ہوا۔
یہ بھی پڑھیں:گوگل اور فیس بک والے پھنس گئے۔۔235 ملین ڈالر کے مشترکہ جرمانے کا سامنا