(24 نیوز)سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے پہاڑی علاقوں اور صحراﺅں میں سبزہ اور ہریالی ہو گئی۔
تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ،مدینہ منورہ اور دیگر ریجنز میں گزشتہ کئی دنوں کی بارش کے بعد پہاڑی علاقوں اور صحراؤں میں سبزہ زار، ہریالی ، جبکہ پہاڑیاں بارش کے بہنے والاپانی آبشار کا منظر پیش کررہاہے، منی'،مزدلفہ، اللیث اوردیگر علاقے جہاں خشکی ہواکرتی تھی، وہاں گھاس اگ آئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی صاحبزادی کی شادی، سیاسی ،سماجی شخصیات سمیت دیگر کی شرکت