خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے

Jan 07, 2025 | 10:32:AM
خیبرپختونخوا میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر سکول کھل گئے
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے آج سے کھل گئے۔

میدانی علاقوں میں سکولز، کالجز اور جامعات میں آج سے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے،خیال رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی کی شدت میں اضافے کے باعث چھٹیوں میں توسیع کی گئی تھی۔