کرکٹ کی ترقی،عطاتارڑ چیئرمین پی سی بی کے معترف
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز )وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کرکٹ کی ترقی کیلئے چیئرمین پی سی بی کے معترف ہو گئے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ محسن نقوی نے کرکٹ کی ترقی کیلئے خاطرخواہ کام کیے، 2025ء خوشخبریوں کا سال ہے۔
پاکستان کی ترقی پارٹی کا نہیں ، پاکستانیوں کا ویژن ہے، پاکستان ہے تو ہم سب ہیں۔
دنیا میں سب سے سستا انٹرنیٹ پاکستان میں ہے،چیمپئنز ٹرافی کا انعقاد پاکستان میں ہونا خوش آئند ہے۔