آج ڈالر کی قدر کیا رہی؟جانیے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(اشرف خان)انٹربینک میں آج روپے کی قدر میں استحکام رہا۔
سٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر برقرار رہا ،انٹربینک میں ڈالر 278.67 روپے پر بند ہوا۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 7 پیسے اضافے سے 280.07 روپے ،یورو 2.42 روپے اضافے سے 291.66 روپے، برطانوی پاؤنڈ 2.49 روپے اضافے کے بعد 351.64 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں یو اے ای درہم 5 پیسے اضافے سے 76.25 روپے ، سعودی ریال 4 پیسے مہنگا ہوکر 74.49 روپے کا ہوگیا۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی فی تولہ قیمت 1 ہزار روپے بڑھ گئی