زہریلا ناشتہ کرنے سے 2بہن بھائی جاں بحق،5کی حالت تشویشناک
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)زہریلا ناشتہ کرنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی حالت غیر دو بہن بھائی جاں بحق واقعہ ka گاؤں 143 ای بی میں پیش آیا ۔
تفصیلات کے مطابق عارف والا کے ka گاؤں 143 ای بی میں فیملی کے پانچ افراد نے گھر میں پراٹھوں سے ناشتہ کیا تھا,حالت غیر ہونے پر پوری فیملی کو ہسپتال منتقل کیا گیا ۔
ہسپتال میں فیملی کے دو بچے 9 سالہ عشاء اور 8 سالہ بلال دم توڑ گئے ،فیملی کے 3 افراد 3 سالہ عبداللہ 7 سالہ اریجہ اور والدہ صابر بی بی کو لاہور ریفر کردیا گیا۔