گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان نے استعفیٰ دیدیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) بلوچستان کے گورنر جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے رواں سال مئی میں گورنر بلوچستان کو عہدے سےمستعفی ہونے کیلئے خط بھجوایا تھا جسے ملتے ہی امان اللہ خان یاسین زئی نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے گورنر بلوچستان کے لئے نئے ناموں پر غور شروع کر دیا ہے، نئے گونر بلوچستان کے نام کا اعلان جلد کیا جائے گا۔
یہ بھی پڑھیں:اسٹیٹ بینک کاگھروں کے لئے قرض نہ دینے والوں بینکوں کیخلاف بڑا فیصلہ